ابنا: پير کو برطانوي وزارت دفاع کے مطابق کيپٹن سٹيفن جيمز ہيلے صوبے ہلمند کے ضلع نہر سراج ميں ساتھيوں کے ساتھ گشت پر تھا کہ ان کي گاڑي سڑک کنارے نصب سے ٹکراگئي.سٹيفن جيمز کي ہلاکت کے بعد افغانستان ميں مرنے والے برطانوي فوجيوں کي تعداد 415 ہوگئي ہے.
.......
/169